اسرائیل

غز ہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 43799 فلسطینی قتل ، 103601 زخمی

غزہ (نمائندہ خصوصی )غزہ کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے سات اکتوبر 2023 سے جاری جنگ میں اب تک 43799 فلسطینی قتل کیے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت کے جاری کردہ بیان میں کہاگیاکہ گزشتہ چوبیس مزید پڑھیں

وزیراعظم

اسرائیلی ظلم کے شکار فلسطینیوں کی مدد جاری رکھیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیلی ظلم و جبر کے شکار فلسطینی بہن بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی مدد جاری رکھے گا۔فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے دن کے موقع پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

غزہ

غزہ کے سیف زون میں اسرائیلی بمباری قابل مذمت ہے ، سعودی عرب

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے غزہ کے علاقے المواصی خان یونس میں سیف زون کو ٹارگٹ کر کے بمباری کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے کہا مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین مسئلہ فلسطین پر عرب ممالک کے کردار کی حمایت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں بحرین اعلامیہ کی منظوری اور عرب ممالک کے لئے چین کی حمایت کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چین میں فتح اور حماس کے دو دھڑوں کے درمیان مشاورت کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلسطینی فتح اور حماس کے دو دھڑوں کے درمیان بیجنگ میں ہونے والی مشاورت سے متعلق سوال کا جواب دیا ۔ منگل کے روز ترجمان مزید پڑھیں

ایلون لی گرین

اسرائیلی رہنما نے فلسطین پر ناجائز صیہونی قبضوں کے خاتمے کو امن کا واحد حل قرار دیدیا

تل ابیب (گلف آن لائن)تل ابیب میں اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی کیلئے احتجاجی تحریک کے رہنما ایلون لی گرین نے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کیلئے مستقل امن فلسطینی علاقوں سے اسرائیل کے ناجائز قبضوں کے خاتمے کے بغیر ممکن نہیں مزید پڑھیں

محمد الحورانی

ایران فلسطینیوں کا خون بطور کارڈ استعمال کر رہاہے،تحریک فتح

مقبوضہ بیت المقدس(گلف آن لائن)تحریک فتح کی انقلابی کونسل کے رکن محمد الحورانی نے کہا ہے کہ ایران اپنا اثر و رسوخ ظاہر کرنے کے لیے فلسطینیوں کے خون کو ایک کارڈ کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

جنگ میں کوئی وقفہ نہیں، غزہ میں لڑائی جاری ہے،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا مطلب حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنا ہے۔ فلسطینی غزہ کی پٹی میں زیر حراست قیدیوں کی رہائی کے بغیر کوئی جنگ مزید پڑھیں