قوال امجد صابری

قوال امجد صابری کی 7ویں برسی آج منائی جائے گی

لاہور(گلف آن لائن)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال امجد صابری کی 7ویں برسی آج (جمعرات ) کو منائی جائے گی ۔امجد صابری 23دسمبر1976کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ان کا تعلق قوالی کے منفرد گھرانے سے تھا۔ان کے والد غلام فرید صابری اور مزید پڑھیں