لاہور ہائیکورٹ

پنجاب بھر میں دفعہ 144کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب بھر میں دفعہ 144کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے پنجاب بھر میں دفعہ 144کے نفاذ کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، سردیوں کی چھٹیوں کے بعد اسکولز کے بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کیلئے ٹرانسپورٹ دینے کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سردیوں کی چھٹیوں کے بعد اسکولز کے بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کے لیے ٹرانسپورٹ دینے کا حکم دیدیا۔لاہورہائیکورٹ میں اسموگ کے تدراک کے لیے دائردرخواستوں پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام، بلاول بھٹو اور ایاز صادق کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردہ درخواست میں الیکشن کمیشن، بلاول بھٹو اور سردار ایاز صادق کو مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

مرنے مارنے والوں کیلئے ریاست کے پاس اے سے زیڈ تک سارے پلان ہیں’ عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مرنے مارنے والوں کے لئے ریاست کے پاس اے سے زیڈ تک سارے پلان ہیں۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی پر پنجاب میں 54 مقدمات درج ہیں، تفصیل لاہورہائیکورٹ میں جمع

لاہور(نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی عمران خان پر پنجاب پولیس نے 54 مقدمات درج کررکھے ہیں اس حوالے سے پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر صوبے بھر میں درج مقدمات کی تفصیل لاہور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، سکیورٹی اداروں کو شہریوں کی فونز کالز ریکارڈنگ کی اجازت کیخلاف متفرق درخواست غیرضروری قرار

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے سکیورٹی اداروں کو شہریوں کی فونز کالز ریکارڈنگ کی اجازت کیخلاف متفرق درخواست غیرضروری قرار دیتے ہوئے نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سکیورٹی اداروں کو شہریوں کی فونز کالز ریکارڈنگ کی اجازت کیخلاف متفرق درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے گرین لاک ڈاﺅن کے علاقوں میں دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد کردی۔ عدالت نے کمرشل جنریٹرزمیں آلودگی کنٹرول کرنے والا آلہ آئندہ سات روز میں نصب کرنے کا بھی حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات ،خفیہ مقدموں میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست نوٹسز جاری

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات اور خفیہ مقدموں میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت 12 نومبر تک ملتوی کردی ۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہو ر ہائیکورٹ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر اوگرا سے جواب طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف درخواست پر اوگرا سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جوڈیشل ایکٹوزم پینل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں26ویں آئینی ترمیم کا کالعدم قرا ردینے کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے شہری نذیر احمد مزید پڑھیں