لاہور ہائیکورٹ

ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(نمائندہ خصوصی) ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والے آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ 28 اکتوبر کو سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے عمران خان پرحملہ کیس کے مرکزی ملزم نوید کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم عمران خان پرحملہ کیس کے مرکزی ملزم نوید کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے وکیل کو حراساں کرنے سے روک دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتہ کو حراساں کرنے سے روکتے ہوئے درخواست نمٹا دی ۔ جسٹس انوار الحق پنوں نے حراساں کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کیخلاف کیس، تفتیشی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

لاہور ( نمائندہ خصوصی) فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کے خلاف کیس میں ڈی جی ایف آئی اے نے تفتیشی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کوانٹراپارٹی الیکشن کاحتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ہائیکورٹ نے صحافیوں کو روڈا میں پلاٹس دینے کیخلاف درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی ،حکم امتناعی بھی ختم

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے صحافیوں کو راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (روڈا )میں پلاٹس دینے کے خلاف درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا تے ہوئے حکم امتناعی بھی ختم کردیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے صلاح الدین مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ، تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کی تحقیقات سے متعلق فل بنچ بنانے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کی تحقیقات سے متعلق فل بنچ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے تعلیمی اداروں میں ہراسگی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

مسرت جمشید چیمہ کا جیل میں سہولیات کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے جیل میں سہولیات کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔درخواست میں صوبائی سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔ درخواست میں موقف مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

فلک جاوید کے شوہر کی سم فرنچائز سیل کرنے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید کے شوہر کی سم فرنچائز انتظامیہ کی جانب سے سیل کرنے کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز کردیئے۔ہائی کورٹ میں فلک جاوید کے شوہر کی سم فرنچائز سیل کرنے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

نابینا افراد کو ملازمتیں نہ دینے کیخلاف درخواست پر رپورٹ طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے نابینا افراد کو کوٹہ کے مطابق ملازمتیں نہ دینے کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کرلی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رسال حسن سید نے نابینا افراد کو ملازمتیں دینے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں