عالیہ حمزہ

ان لوگوں کو آئینی مسودے کا پتہ نہیں، یہ اجلاس پر اجلاس بلا رہے ہیں: عالیہ حمزہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں کو آئینی مسودے کا نہیں پتہ، یہ اجلاس پر اجلاس بلا رہے ہیں۔انہوں نے یہ بات لاہور ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

مریم نواز

اوزون پروٹیکشن کرہ ارض پر زندگی کی بقاء کیلئے نہایت اہم ہے: مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اوزون پروٹیکشن کرہ ارض پر زندگی کی بقاء کیلئے نہایت اہم ہے۔ورلڈ اوزون پروٹیکشن ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ماحول دشمن مزید پڑھیں

ویمنز ٹیم

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز سے قبل ویمنز ٹیم کی پلیئرز کو بڑا دھچکا

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز سے قبل ویمنز ٹیم کی پلیئرز کو بڑا دھچکا دیدیا۔پی سی بی نے قومی تربیتی کیمپوں میں شرکت کرنے والی کرکٹرز کے یومیہ الاؤنسز بند کرنے مزید پڑھیں

باسط علی

باسط علی کی شعیب ملک کو چیمپئنز کپ کے لیے اسٹالینز ٹیم کا مینٹور بنانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ پر کڑی تنقید

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق کرکٹر باسط علی نے شعیب ملک کو چیمپئنز کپ کے لیے اسٹالینز ٹیم کا مینٹور بنانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔سابق بلے باز اور کوچ سمیت کئی اہم عہدوں پر فائز رہنے والے مزید پڑھیں

فواد چودھری

آئینی ترمیم کے حوالے سے تعداد پوری کرنے کیلئے ارکان ،اہل خانہ کو اغواء کیا جارہا ہے’ فواد چوہدری

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم کے حوالے سے تعداد پوری کرنے کیلئے ارکان اوران کے اہل خانہ کو اغواء کیا جارہا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق فواد مزید پڑھیں

مریم نواز

دفاع وطن کیلئے میجر عزیز بھٹی شہید کی قربانی پر قوم کو فخر ہے: مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دفاع وطن کیلئے میجر عزیز بھٹی شہید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے۔1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کے یوم شہادت کے موقع مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

25،40ہزار والے رجسٹرڈ پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی

لاہور(نمائندہ خصوصی) 25ہزار اور40ہزار مالیت کے رجسٹرڈ پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 10ستمبر جبکہ 200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16ستمبر کو ہو گی ۔200روپے مالیت کے بانڈزکاپہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک، دوسراانعام 2لاکھ 50ہزار مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں2روپے اضافہ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم

لاہور(نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 2روپے اضافے سے572روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے395روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت304روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

قومی کرکٹ

قومی کرکٹ کے تینوں فارمیٹ کیلئے نئے کپتان کی تقرری کا امکان

لاہور(نمائندہ خصوصی) آسٹریلیا کے دورے کے لیے نیا وائٹ بال کپتان مقرر ہونے کا امکان ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے چیمپئنز ون ڈے کپ میں کپتانی نہ کرنے سے ان کے پاکستان وائٹ بال ٹیم کا کپتان مزید پڑھیں