مریم نواز

دفاع وطن کیلئے میجر عزیز بھٹی شہید کی قربانی پر قوم کو فخر ہے: مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دفاع وطن کیلئے میجر عزیز بھٹی شہید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے۔1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کے یوم شہادت کے موقع مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

25،40ہزار والے رجسٹرڈ پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی

لاہور(نمائندہ خصوصی) 25ہزار اور40ہزار مالیت کے رجسٹرڈ پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 10ستمبر جبکہ 200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16ستمبر کو ہو گی ۔200روپے مالیت کے بانڈزکاپہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک، دوسراانعام 2لاکھ 50ہزار مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں2روپے اضافہ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم

لاہور(نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 2روپے اضافے سے572روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے395روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت304روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

قومی کرکٹ

قومی کرکٹ کے تینوں فارمیٹ کیلئے نئے کپتان کی تقرری کا امکان

لاہور(نمائندہ خصوصی) آسٹریلیا کے دورے کے لیے نیا وائٹ بال کپتان مقرر ہونے کا امکان ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے چیمپئنز ون ڈے کپ میں کپتانی نہ کرنے سے ان کے پاکستان وائٹ بال ٹیم کا کپتان مزید پڑھیں

فہد مصطفیٰ

فہد مصطفیٰ کا ماہرہ خان کے ساتھ نئے پروجیکٹ کا عندیہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ نے سپر اسٹار ماہرہ خان کے ساتھ نئے پروجیکٹ کا عندیہ دیا ہے۔انہوں نے انسٹاگرام پر ’قائدِ اعظم زندہ باد‘ کے گانے کا کلپ شیئر کیا اور ماہرہ خان کو ٹیگ کیا۔فہد مصطفیٰ نے مزید پڑھیں

اسٹیڈیم

چیمپیئنز ٹرافی کے موقع پر پی سی بی کا اسٹیڈیم میں نئی فلڈ لائٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپیئنز ٹرافی کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈم لاہور میں نئی فلڈ لائٹس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگست 2024 سے جولائی 2025 کی مدت مزید پڑھیں