لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات، 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کا ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) تعینات کر دیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے، مزید پڑھیں