سندھ ہائی کورٹ

پیٹرول پمپ تو ریلوے ٹریک کے لیے خطرناک ہوسکتا ہے، اگر پیٹرول پمپ میں آگ لگی تو پوری ٹرین تباہ ہو جائے گی، سندھ ہائی کورٹ

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے مبینہ ریلوے اراضی پر پیٹرول پمپس بنانے سے متعلق درخواست پر ریلوے لینڈ سے متعلق جامع رپورٹس اور درخواست دائر کرنے والی این جی او کو تفصیلات پیش کرنے کا حکم دیدیا۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ مزید پڑھیں