بھارتی سپریم کورٹ

بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کی آئینی حیثیت بحال

نئی دہلی(نمائندہ خصوصی)بھارت کی سپریم کورٹ نے اتر پردیش میں مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کے خلاف آلہ آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق آلہ آباد ہائیکورٹ نے مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کوسیکولرازم کی خلاف ورزی قرار دیا تھا۔ مزید پڑھیں