حماس

اسرائیلی کارروائیوں سے جنگ بندی مذاکرات دوبارہ صفر پر واپس آسکتے ہیں،حماس

غزہ (نمائندہ خصوصی)حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں سے جنگ بندی کے مذاکرات دوبارہ صفر کی سطح پر آسکتے ہیں،عرب میڈیا کے مطابق حماس نے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

نیتن یاھو

نیتن یاہو کاجنگی معاہدے میں اپنے جنگی مقاصد کی تکمیل کیلئے دوبارہ جنگ کی اجازت کا مطالبہ

تل ابیب(نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے میں اسرائیل کو اپنے جنگی مقاصد پورے کرنےکی اجازت بھی ہونی چاہیے،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ معاہدے کے تحت حماس کو مصری سرحد سے اسلحہ مزید پڑھیں

اسامہ حمدان

غزہ جنگ بندی معاہدہ، حقیقی پیش رفت نہیں ہوئی، اسامہ حمدان

مقبوضہ غزہ (نمائندہ خصوصی)غزہ جنگ بندی معاہدے پر اسرائیل حماس مذاکرات سے متعلق حماس رہنما اسامہ حمدان نے کہاہے کہ مذاکرات کے اختتام پر کوئی حقیقی پیش رفت نہیں ہوئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسامہ حمدان نے کہا کہ امریکا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

ماضی کی تمام تلخیوں کو بلا کر اپوزیشن کو ایک مرتبہ پھر مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں،ملکی مسائل کا حل قومی ڈائیلاگ ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں ماضی کی تمام تلخیوں کو بلا کر اپوزیشن کو ایک مرتبہ پھر مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں،ملکی مسائل کا حل قومی ڈائیلاگ ہے،ہم نے میثاق جمہوریت پر اتفاق مزید پڑھیں

سینیٹر الزبتھ وارن

امریکی خاتون سینیٹر الزبتھ وارن نے اسرائیل کو انسانی تباہ کاریوں کا ذمہ دار قرار د ے دیا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی ریاست میساچوسٹس کی سینیٹر الزبتھ وارن نے اسرائیل کو انسانی تباہ کاریوں کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی 24جولائی کو کانگریس میں تقریر میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے مزید پڑھیں

موڈیز

پاکستان کا آدھے سے زیادہ ریونیو سود کی ادائیگی پرخرچ ہوگا، موڈیز

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ پاکستان کا آدھے سے زیادہ ریونیو سود کی ادائیگی پرخرچ ہوگا۔ موڈیز کے حوالے سے بتایا گیا کہ بجٹ عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) قرض پروگرام کے لیے مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

انکم ٹیکس معاملے پر آئی ایم ایف کو اپنا نقطہ نظر سمجھا دیا: وزیرِ مملکت علی پرویز ملک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس معاملے پر آئی ایم ایف کو اپنا نقطہ نظر سمجھایا ہے۔وزیرِ مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے نجی ٹی وی سے بات چیت میں کہا مزید پڑھیں