معاشی، ٹیکس ماہرین

پاکستان میں پالیسی ریٹ خطے کے دیگر ممالک کی طرح 5 سے 7 فیصد کی سطح پر ہونی چاہیے’معاشی، ٹیکس ماہرین

لاہور( نمائندہ خصوصی)معاشی اور ٹیکس ماہرین نے کہاہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے بنیادی شرح سود میں 200 بیسس پوائنٹس کی کمی انتہائی خوش آئند ہے تاہم یہ ناکافی ہے جسے سنگل سنگل ڈیجٹ میں لانا ہوگا، جب تک مزید پڑھیں