عمران خان

دفعہ 144 کی خلاف ورزی: عمران خان و دیگر کیخلاف درج 2 مقدمات میں ملزمان کی حاضری کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و دیگر کے خلاف تھانہ رمنا میں درج دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے 2 مقدمات میں ملزمان کی حاضری مکمل کرنے کا مزید پڑھیں

محسن نقوی

بشام میں چینی شہریوں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی ،کالعدم ٹی ٹی پی ملوث ہے ‘ محسن نقوی

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بشام میں چینی شہریوں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی ،دہشتگردی کے اس واقعے میں کالعدم ٹی ٹی پی ملوث ہے ،اس معاملے کو افغانستان کی عبوری حکومت مزید پڑھیں

علیمہ خان

9 مئی مقدمات، عمران خان کی بہنوں و دیگر کیخلاف ریکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت برہم

لاہور (نمائندہ خصوصی) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں سمیت دیگر کے خلاف مقدمات کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

غیر قانونی بھرتی کیس،پرویز الٰہی، محمد خان بھٹی فرد جرم کی کارروائی کیلئے طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمہ میں فرد جرم کی کارروائی کے لیے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی اور محمد خان بھٹی کو فوری عدالت میں مزید پڑھیں

ایمل ولی

9 مئی کے ملزمان وفاق میں قبول نہیں لیکن کے پی میں قبول ہیں‘ ایمل ولی

پشاور(نمائندہ خصوصی ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کے ملزمان وفاق میں قبول نہیں ہیں لیکن خیبرپختونخوا میں قبول ہیں ۔اپنے ایک بیان میں ایمل ولی نے کہا کہ 9 مزید پڑھیں

سپریم کورٹ،9 مئی، 5 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے 9 مئی واقعے کے 5 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور کرلیں۔ ملزمان کی ضمانتیں 50-50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کی گئیں، ملزمان اویس، سیف اللہ، نصراللہ، کامران مزید پڑھیں

شہباز شریف

آشیانہ اقبال ریفرنس میں لگائے گئے الزامات انتہائی مشکوک ہیں، احتساب عدالت

لاہور (کورٹ رپورٹر) احتساب عدالت لاہور نے کہا ہے کہ آشیانہ اقبال ریفرنس میں لگائے گئے الزامات انتہائی مشکوک ہیں، ملزمان کے خلاف الزامات ثابت ہونے کا کوئی امکان موجود نہیں ،عدالت شہباز شریف سمیت دیگر کو ان الزامات سے مزید پڑھیں

فوادچوہدری اوراسد عمر

توہین الیکشن کمیشن کے ملزمان پرفرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) الیکشن کمیشن کے ملزمان پرفرد جرم عائد نہ ہوسکی ، الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی ، فوادچوہدری اوراسد عمر کے کیس کی سماعت تیس نومبرتک ملتوی کردی اور کہاہے کہ اگلی سماعت پر معاملہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

آشیانہ اقبال ہاوسنگ سکینڈل،شہباز شریف، احد چیمہ سمیت 10 ملزمان بری

لاہور (کورٹ رپورٹر ) سابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کے خلاف آشیانہ اقبال ہاوسنگ اسکینڈل کیس میں بڑی پیشرفت ، عدالت نے شہباز شریف ، احد خان چیمہ اور فواد حسن فواد سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا۔ مزید پڑھیں

نذیر چوہان

پولیس پر حملے کا الزام،نذیر چوہان و دیگر کیخلاف کیس میں مزید گواہان طلب

لاہور (نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان اور دیگر کے خلاف پولیس پر حملہ کیس کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے مزید پڑھیں