لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کاآلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسکولوں کو ایک ہفتے بند رکھنے کی استدعا مسترد کر تے ہوئے آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں