جلسہ عام سے خطاب

وزیراعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف اورمریم نواز شریف 19 مئی کو سرگودھا میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

سرگودھا(گلف آن لائن)وزیراعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف اور خاتون راہنما مریم نواز شریف 19 مئی کو سرگودھا آئیں گے جو کمپنی باغ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ جس کے انتظامات کو حتمی شکل دے کر انتظامیہ سے مزید پڑھیں