anwar-ul-haq-2

نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ امریکہ کے 5 روزہ دورے پر روانہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اپنے 5 روزہ دورہ امریکہ کیلئے روانہ ہو گئے جہاں وہ نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم آفس میڈیا مزید پڑھیں