نیپرا

بجلی مزید مہنگی کرنے کیلئے تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں درخواست دیدی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 8 ارب 71 کروڑ روپے کی وصولیوں کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔درخواست رواں مالی مزید پڑھیں

بجلی

عوام کوبجلی کا نیا جھٹکا،بجلی 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)حکومت کی طرف سے مہنگائی کے ستائے عوام کو بجلی کا نیا جھٹکا ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 2 روپے 63 پیسے اضافے کا امکان ہے، اس حوالے سے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی مزید پڑھیں

بجلی بم

حکومت کی عوام پر ”بجلی بم “گرانے کی تیاریاں ، بجلی کی قیمتوں میں 25 فیصد اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومت ”بجلی بم “گرانے کی تیاری کررہی ہے اور مالی سال 2025 میں تقریبا 40 کھرب روپے کی آمدنی کی ضرورت کو پورا کرنے کی غرض سے باضابطہ طور پر بجلی کی کمپنیوں کے لیے یکم جولائی 2025 مزید پڑھیں

بجلی کی پیداوار

بجلی صارفین پر 967 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

لاہور(گلف آن لائن)وفاقی حکومت نے بجلی صارفین پر 967 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے 6 سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں

نیپرا

بجلی کے کنکشن کی سکیورٹی فیس میں ہوشرباء اضافہ کرنے کی تیاری

اسلام آباد(گلف آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کے کنکشن کی سکیورٹی فیس میں ہوشرباء اضافہ کرنے تیاری کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق گھریلو صارفین کے لئے سکیورٹی فیس 1220 سے بڑھا کر 18000 روپے کرنے کی درخواست مزید پڑھیں

بجلی

بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر تشویش ہے، چیئرمین نیپرا

اسلام آباد (گلف آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جنوری 2024 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی درخواست مزید پڑھیں