وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

پاکستان کے پاس باصلاحیت افرادی قوت اور وسائل کی کمی نہیں،آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر سکتی ہیں، شہبازشریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیرِاعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس باصلاحیت افرادی قوت اور وسائل کی کمی نہیں، وسائل کے بہتر استعمال اور افرادی قوت کو تعلیم و تربیت کے ذریعے پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 25 ارب مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی عرب روانہ ہونگے، آذربائیجان بھی جائیں گے

ریاض(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہباز شریف کل10 نومبر (بروز اتوار) کو سعودی عرب جائیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کا دورہ 2 روز پر محیط ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف مشرق وسطی کی صورتحال پر کانفرنس میں شرکت کریں گے، مشرق مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کا صدر مملکت کو فون، خیریت دریافت کی،نیک تمناﺅں کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمدشہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کر کے پاﺅں میں فریکچر پر ان کی خیریت دریافت کی۔وزیراعظم نے صدر آصف زرداری کی جلد صحت یابی کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

ہم نے مل کر پولیو جیسے چیلنج کو شکست دینی ہے ،انشاء اللہ جلد پاکستان پولیو فری ملک بنے گا ، وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہم نے مل کر پولیو جیسے چیلنج کو شکست دینی ہے ،انشاء اللہ جلد پاکستان پولیو فری ملک بنے گا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر مزید پڑھیں

شہباز شریف

ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے حالیہ اقدام پر شدید تشویش ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے حالیہ اقدام پر شدید تشویش ہے،یہ حملے خود مختاری اور بین الاقوامی قانون کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے، پاکستان امن کے حصول کے لیے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

پاکستان اور منگولیا کو باہمی طور پر مفید تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنی چاہئیں ، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور منگولیا کو تجارت، سرمایہ کاری، عوام سے عوامی و مواصلاتی روابط پر خصوصی توجہ کے ساتھ باہمی طور پر مفید تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنی چاہئیں۔ مزید پڑھیں

ایس سی او اجلاس

ایس سی او اجلاس ، مہمانوں کی کنونشن سنٹر آمد ، وزیراعظم کی جانب سے پرتپاک استقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبازشریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 23 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے کنونشن سینٹر اسلام آبادپہنچنے والے عالمی رہنماﺅں کا پرتپاک استقبال کیا۔پاکستان نے 27 سال بعد ایک بڑے ایونٹ کی مزید پڑھیں

چینی وزیراعظم

ایس سی او سمٹ، چینی وزیراعظم کی 11 سال بعد پاکستان آمد، پرتپاک استقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ایس سی او سمٹ میں شرکت کیلئے چین کے وزیراعظم لی چیانگ 11 سال بعد 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،نور خان ایئربیس پر وزیراعظم شہبازشریف اور دیگر حکام نے چینی وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا ،دو مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

پاک ملائیشیا تعلقات کو مستحکم کرنے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ملائیشیا کے مابین تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ۔وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پرجاری پیغام میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر کی ملاقات‘پائپ لائن پراجیکٹ پر ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق

نیویارک (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور ایران نے اقتصادی اور تجارتی تعاون بڑھانے اور گیس پائپ لائن پروجیکٹ کی تکمیل میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق کر لیا۔ایرانی خبرایجنسی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں