نیتن یاھو

اسرائیلی وزیراعظم گرفتاری کے خوف سے یورپ کے کسی ملک میں رکے بغیر امریکا جائیں گے

تل ابیب(نمائندہ خصوصی) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو گرفتاری سے بچنے کے لیے یورپ رکے بغیر امریکا جائیں گے،اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو 24جولائی کو امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات اورکانگریس سے خطاب کریں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم مزید پڑھیں

روس

روس کا اپنی فوج سے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہ

ماسکو (نمائندہ خصوصی)روسی فوج میں کام کرنے والے تمام بھارتیوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یوکرین اور روس کی جنگ کے دوران 2بھارتی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ درجنوں جنگی علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں جن مزید پڑھیں

وزیراعظم

عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کیلئے صدر، وزیراعظم کو خط ارسال

لاہور(نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کیلئے صدر پاکستان اور وزیراعظم کو خط ارسال کردیا گیا۔ مراسلہ جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے ارسال کیا ہے ، جس کے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی تاجک مجلس نمائندگان کے چیئرمین سے ملاقات، دونوں ممالک کے پارلیمانی وفود کے تبادلے بڑھانے پر اتفاق

دو شنبے (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور تاجکستان نے پارلیمانی فرئنڈ شپ گروپ اور پارلیمانی وفود کے تبادلے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے بدھ کو یہاں وزیراعظم محمدشہبازشریف سے تاجکستان کی مجلس اولیٰ (تاجک پارلیمنٹ) کی مجلس نمائندگان (ایوان زیریں) مزید پڑھیں

شہبازشریف

قوم دہشتگردی کے ناسور کے ملک سے خاتمے کیلئے متحد ہے،شہبازشریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم دہشتگردی کے ناسور کے ملک سے خاتمے کیلئے متحد ہے۔جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے تختہ بیگ، ضلع خیبر میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنانے پر پولیس اور مزید پڑھیں

غزہ

غزہ‘ زندگی جہنم بن چکی، اسرائیلی فوج کی شجاعیہ میں بمباری، 80 ہزار فلسطینی بے گھر

غزہ (نمائندہ خصوصی ) غزہ کے علاقے شجاعیہ میں اسرائیلی فوج کی تازہ فضائی کارروائیوں میں تقریبا 80 ہزار مزید فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں، جب کہ گزشتہ روز رفح اورخان یونس میں اسرائیلی فورسز نے مزید 6 فلسطینیوں کو مزید پڑھیں

جمہوریت میں اپوزیشن اور حکومت کے درمیان ڈائیلاگ سے راستہ نکلتا ہے: رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 2018 کے الیکشن پر ہمیں بھی اعتراض تھا، جمہوریت میں اپوزیشن اور حکومت کے درمیان ڈائیلاگ سے راستہ نکلتا ہے،بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

اسرائیلی جنگی کابینہ

اسرائیلی جنگی کابینہ کے رکن بینی گانٹز نے استعفے کااعلان ملتوی کردیا

تل ابیب(نمائندہ خصوصی)اسرائیلی جنگی کابینہ کے رکن بینی گانٹزکی جانب سے آج ہفتے کے روز اپنے ممکنہ استعفے کے اعلان کے حوالے سے اعلان کردہ تقریر ملتوی کردی ہے جس میں وہ جنگی کونسل سے استعفی دینیوالے تھے۔ان کے اس مزید پڑھیں