شہباز شریف

چترال کے عوام کو مزید اندھیروں میں نہیں رکھ سکتے، مسائل کے حل میں مزید تاخیر کسی صورت قبول نہیں کرونگا ،وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ چترال کے عوام کو مزید اندھیروں میں نہیں رکھ سکتے، مسائل کے حل میں مزید تاخیر کسی صورت قبول نہیں کرونگا ،چترال میں بجلی کے فرسودہ مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

وزیر اعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے نیب کے بیان پر درخواست ضمانت واپس لے لی

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے نیب کے بیان پر درخواست ضمانت واپس لے لی،جبکہ عدالت نے شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی حد تک نیب سے جواب طلب کرتے ہوئے ضمانت میں7فروری تک توسیع مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان اور جرمنی کے مابین صحافتی سطح پر تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہیے،وزیر اعظم

لاہور(گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور جرمنی کے مابین صحافتی سطح پر تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہیے،وزارتِ اطلاعات جرمن پریس فیڈریشن کیساتھ مل کر پیشہ ورانہ تبادلے کی غرض سے تربیت گاہ کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

مدد کرنے والے ممالک کو کبھی نہیں بھولیں گے،وزیر اعظم

جنیوا (نمائندہ خصوصی )وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے عوام انتونیو گوتریس کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھیں گے ، پاکستان اس وقت تاریخی نہج پر کھڑا ہے، سیلاب سے تعلیمی اداروں، مکانات، زراعت اور دیہات کو مزید پڑھیں

کلائمیٹ ریزیلیئنٹ کانفرنس

وزیر اعظم شہباز شریف حکومتی وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے جنیوا روانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح کے حکومتی وفد کیساتھ اسلام آباد سے جنیوا روانہ ہوگئے۔وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو، وفاقی وزیرشیری رحمان،وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار اوروفاقی وزیر احسن اقبال موجود، وفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

کلائمیٹ ریزیلیئنٹ کانفرنس

کلائمیٹ ریزیلیئنٹ کانفرنس، پاکستان کو 16 ارب ڈالر امداد ملنے کی توقع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)کلائمیٹ ریزیلیئنٹ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان نے تیاری مکمل کر لی، پاکستان کو بین الاقوامی برادری سے 16 ارب 26 کروڑ ڈالرز ملنے کی توقع ہے۔کلائمیٹ ریزیلیئنٹ بین الاقوامی کانفرنس 9 جنوری کو جنیوا میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم

ملک بھر کے مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں، وزیر اعظم

ژوب(نمائندہ خصوصی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک بھر کے مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں۔ دورہ بلوچستان کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحاد تنظیمات مدارس کے وفد سے ملاقات کی، مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ،وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ،ریاست پاکستان کی رِٹ کو چیلنج کرنے والے دہشتگردوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی۔ ٹوئٹر پراپنے بیان میں وزیر مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

پاکستان میں پچھلے 15 ہفتوں میں کووڈـ19 سے ایک بھی موت نہ ہونا خوش آئند امر ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں پچھلے 15 ہفتوں میں کووڈـ19 سے ایک بھی موت نہ ہونا خوش آئند امر ہے،پانچ سے بارہ سال کے بچوں کی 100 فیصد ویکسینیشن کو ہنگامی بنیادوں مزید پڑھیں