وفاقی تعلیمی بورڈ

وفاقی تعلیمی بورڈ نے 13 مئی تک تمام امتحانات ملتوی کر دیئے

اسلام آباد (گلف آن لائن)موجودہ ملکی صورت حال کے پیش نظر وفاقی تعلیمی بورڈ نے 13 مئی تک تمام امتحانات ملتوی کر دیئے۔کنٹرولر امتحانات کے مطابق سوموار 15 مئی کا پرچہ شیڈول کے مطابق ہو گا، وفاقی تعلیمی بورڈ کی مزید پڑھیں