لاہور ہائیکورٹ

فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کیخلاف کیس، تفتیشی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

لاہور ( نمائندہ خصوصی) فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کے خلاف کیس میں ڈی جی ایف آئی اے نے تفتیشی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

وفاق اور پنجاب کے جعلی حکمران علی گنڈاپور سے عوامی مسائل حل کرنا سیکھیں، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب کے جعلی حکمران علی گنڈاپور سے عوامی مسائل حل کرنا سیکھیں، بیرسٹر سیفانہوں نے کہا کہ وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی مخلص قیادت میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

وفاقی حکومت کا 5 سالہ نجکاری پلان سامنے آگیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت کا 5 سالہ نجکاری پلان سامنے آگیا، نجکاری پلان 2024 سے 2029 تک کے لیے ہے۔وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت نجکاری کی جانب سے فہرست تیار کی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دستاویز میں کہا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کا 71 ہزار ارب روپے سے زائد قرض اتارنے کا منصوبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے ملکی قرضوں میں کمی کے لیے ڈیبٹ مینجمنٹ پلان کے تحت 71 ہزار ارب روپے سے زائد قرض اتارنے کا منصوبہ تیار کیا ہے، جس کے مطابق وفاقی حکومت نے اضافی قرضوں پر ملک مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف دائر درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس فیصل مزید پڑھیں

عمران خان

وفاقی حکومت نمبرز پورے کررہی ہے اور وہ آئینی ترامیم لاکر ہی رہے گی، بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 3 امپائروں کو توسیع دینے کے لیے آئینی ترمیم کرنی پڑ رہی ہے جس کا مقصد فراڈ الیکشن کو تحفظ دینا ہے ،وفاقی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی حکومت نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس کی سماعت میں سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی،سپریم کورٹ نے رقم وفاقی حکومت کو دینے کے معاملے پر آڈیٹر جنرل پاکستان کو مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ، معاہدے بارے گفتگو

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابط کیا جس میں دونوں فریقین کے درمیان ہونے والے معاہدے بارے گفتگو ہوئی۔بتایا گیا ہے کہ مذاکرات معاہدے پر عملدرآمد بارے آگاہی دینے کیلئے مزید پڑھیں