چینی وزارت خارجہ

چین تمام فریقوں کے ساتھ مل کر شہروں کی ترقی کے لیے کام کرنے کا خواہاں ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں شہروں کے عالمی دن کے موقع پر سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ یہ پہلا بین الاقوامی دن ہے جسے چین کی تجویز پر اقوام مزید پڑھیں

سینیٹر محمد اورنگزیب

ملکی معیشت کے استحکام ، ٹیکس محصولات میں اضافے ، ٹیکس نظام کو منصفانہ اور مؤثر بنانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیر خزانہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کے استحکام ، ٹیکس محصولات میں اضافے ، ٹیکس نظام کو منصفانہ اور مؤثر بنانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ان خیالات مزید پڑھیں

گلوبل میئرز ڈائیلاگ

“گلوبل میئرز ڈائیلاگ ۔ ہانگ چو” اور 9 واں ہانگ چو انٹرنیشنل سسٹر سٹیز میئرز فورم 25 ستمبر کو منعقد ہوگا، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)”گلوبل میئرز ڈائیلاگ ۔ ہانگچو” اور 9 واں ہانگچو انٹرنیشنل سسٹر سٹیز میئرز فورم 25 ستمبر کو منعقد ہوگا۔ 15 ممالک اور علاقوں  کے 24 شہروں کے میئرز یا میئرز کے نمائندے،  چین میں سفارتی مشنز کے نمائندے مزید پڑھیں

انکم ٹیکس گوشوارے

ایف بی آر کو ڈیجیٹلائز کرنے کا پہلا مسودہ تیار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ورکنگ گروپس نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو جدید اور ڈیجیٹلائز کرنے کے لیے مسودہ تیار کر لیا تاکہ پائیدار ترقی کے حصول کو ممکن بنایا جاسکے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹاسک فورس مزید پڑھیں

محسن نقوی

بلوچستان کی خوشحالی و ترقی پائیدار امن سے منسلک ہے، محسن نقوی

تربت(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی خوشحالی و ترقی پائیدار امن سے منسلک ہے، فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم ناکام بنانے میں ایف سی ساتھ فرنٹ لائن پر ہے، فرنٹیئر کور نے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

ہمیں متعدد چیلنجوں کا سامنا ہے جو ہمارے اجتماعی عزم کا تقاضا کرتے ہیں ،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمیں متعدد چیلنجوں کا سامنا ہے جو ہمارے اجتماعی عزم کا تقاضا کرتے ہیں ،غربت کا خاتمہ، جامع ترقی اور سماجی و اقتصادی مساوات کو یقینی بنانا مزید پڑھیں

یونیسکو

تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے عالمی دن کے قیام کا خیرمقدم کیا جاتا ہے، یونیسکو

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) یونیسکو کے سماجی اور انسانی علوم کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل، گیبریلا راموس نے ایک بیان جاری کیا جس میں تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے عالمی دن کے قیام کا خیرمقدم کیا گیا۔راموس نے کہا کہ دنیا مزید پڑھیں

چین

چینی صدر اور ملائیشیا کے سپریم لیڈر کے درمیان چین ملائیشیا سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ اور ملائیشیا کے سپریم لیڈر نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔جمعہ کے روز شی جن پھنگ مزید پڑھیں

مصدق ملک

ترقی کے سفر میں ماحول کو آلودگی سے بچانا ہوگا، مصدق ملک

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ترقی کے سفر میں ماحول کو آلودگی سے بچانا ہوگا، پائیدار ترقی کے لیے ہمیں ماحول دوست ٹیکنالوجی کو اپنانا ہوگا، توانائی کی ضرورت مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ملاقات کی ہے۔جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعلی مریم نواز نے نو منتخب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کو منصب سنبھالنے پر مزید پڑھیں