سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کالعدم قرار

کراچی(نمائندہ خصوصی ) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی( پیمرا) کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر لگائی گئی پابندی کو کالعدم قرار دیدیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد شفیع کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پیمرا کی مزید پڑھیں

شرجیل میمن

پی ٹی آئی کے جلسے جلوسوں پر پابندی نہیں، نو مئی دہرانے نہیں دیں گے، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی )وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پورے ملک کو یرغمال بنانے کی کوشش کررہی ہے پی ٹی آئی کے جلسے جلوسوں پر پابندی نہیں لیکن نومئی دہرانے نہیں دیں گے۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

وی پی این تک رسائی بلاک کر ناناقابل قبول اور ناقابل برداشت ہے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے وی پی اینز کو بلاک کرنے پر حکومت پر تنقید کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول اور ناقابل برداشت قرار دیا۔ا یک انٹرویو میں انہوں نے سماجی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے گرین لاک ڈاﺅن کے علاقوں میں دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد کردی۔ عدالت نے کمرشل جنریٹرزمیں آلودگی کنٹرول کرنے والا آلہ آئندہ سات روز میں نصب کرنے کا بھی حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

شہباز شریف

اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی پر پابندی عالمی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل کی جانب سے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا پر پابندی کو عالمی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔بدھ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

سیکورٹی خدشات ،اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں توسیع

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سیکورٹی خدشات کے پیش نظرراولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں مزید توسیع کردی گئی۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی تا حکم ثانی رہے گی۔ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کی یواین سیکرٹری جنرل کے اسرائیل داخلے پر پابندی کے اسرائیلی اقدام کی مذمت

نیویارک (نمائندہ خصوصی)پاکستان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دینے اور ان کے ملک میں داخلے پر پابندی کے اسرائیلی اقدام کی مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم مزید پڑھیں

حسینہ واجد

بنگلادیش میں پرتشدد واقعات،شیخ حسینہ کی پارٹی کے 29 رہنماوں کی لاشیں برآمد

ڈھاکا(نمائندہ خصوصی ) بنگلادیش میں جاری حکومت مخالف مظاہروں اور پرتشدد واقعات کے دوران شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ سے وابستہ 29 سے زائد افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ بنگلادیشی اخبار کے مطابق 29 سے زائد لاشوں مزید پڑھیں

عمر ایوب، شبلی فراز

رہنما پی ٹی آئی شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے رہنما پی ٹی آئی شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔شبلی فرازکی بیرون ملک پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت میں ہوئی۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ پارٹی میں مشاورت کیلیے آئے گا تو سب رائے دیں گے، علی پرویز ملک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پارٹی میں جب مشورے کیلئے پابندی کا معاملہ آئے گا تو ہر کوئی اپنی رائے دے گا۔ اپنے ایک بیان میں وزیر مملکت خزانہ و مسلم مزید پڑھیں