نائیجیرین گلوکار ریما

اننت امبانی کی شادی میں نائیجیرین گلوکار ریما نے ایک گانے کا 25 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں نائیجیرین گلوکار ریما نے ایک گانے کا 25 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا۔گزشہ روز اننت رادھیکا کئی ماہ سے مزید پڑھیں