سالانہ امتحان

میٹرک سالانہ امتحانات کیلئے داخلہ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)میٹرک کے سالانہ امتحانات کے لئے داخلہ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی، پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے تاریخ میں توسیع کی منظوری دی۔ اب امیدوار سنگل فیس کے ساتھ 6دسمبر تک داخلہ جمع مزید پڑھیں