پورا چاند

پورا چاند خودکشیوں کے رجحان میں اضافہ کردیتاہے، تحقیق

واشنگٹن(گلف آن لائن)ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف سامنے لایا گیا ہے کہ پورا چاند خودکشیوں میں اضافے سے منسلک ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انڈیانا یونیورسٹی میں کالج آف میڈیسن کے ماہر نفسیات نے معلومات کی مانیٹرنگ اور تجزیہ کرنے مزید پڑھیں