نئیر بخاری

اگر مخالفین کلین سویپ کر سکتے تو اتحاد نہ بناتے، نئیر بخاری

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ اگر مخالفین کلین سویپ کر سکتے تو اتحاد بناتے نہ مددگاری کے محتاج ہوتے۔ اپنے بیان میں نئیر بخاری کا کہنا تھا مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کے ٹائون چیئرمین رشوت نہیں دیتے تو کام میں رکاوٹ ڈالی جاتی ہے، حافظ نعیم

کراچی(این این آئی) جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمن نے الزام لگایا ہے کہ جماعت اسلامی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کو کام کرنے سے روکا جا رہا ہے، نگران حکومت بھی رکاوٹ ڈال رہی ہے، ٹائون چیئرمین رشوت نہیں مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

پیپلز پارٹی کی مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

کراچی (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ یاد رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے بھی سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل کو مزید پڑھیں

آصف زرداری

بلو چستان کا دل جیتے بغیر ملک کو ٹھیک نہیں کیا جا سکتا ،آصف زرداری

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹریزکے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی بلو چستان کو پاکستان کا دل سمجھتی ہے ،بلو چستان کا دل جیتے بغیر ملک کو ٹھیک نہیں کیا جا سکتا ، پاکستان مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کی پی پی پی پنجاب کو عام انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے پی پی پی پنجاب کو عام انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت کی ہے ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر مزید پڑھیں

سینیٹر رضا ربانی

آئی ایم ایف کو خود مختار ریاستوں کے وعدوں کی جانچ کا حق نہیں، سینیٹر رضا ربانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اسٹاف کو حق نہیں کہ سفیروں سے ملاقات کر کے دو خود مختار ریاستوں کے درمیان وعدوں کی جانچ کرے۔ سابق چیئرمین سینیٹ مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات میں شکست دیکھ کر لیول پلیئنگ کا شور مچار رہی ہے’رانا تنویر حسین

مریدکے(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر وسابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات میں شکست دیکھ کر لیول پلیئنگ کا شور مچار رہی ہے ،پنجاب میں کلین سویپ کریں گے جبکہ مزید پڑھیں

شازیہ مری

سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت میں جو ترقیاتی کام ہوئے وہ اس سے پہلے نہیں ہوئے،شازیہ مری

کراچی(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہاہے کہ شکر ہے الیکشن کی تاریخ سامنے آ گئی، اللہ اللہ کر کے الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوا ہے، جس پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن کا چاند مزید پڑھیں

سید خورشید شاہ

نواز شریف! پاکستان بچاؤ، کسی کی مدد سے نہ آؤ، سید خورشید شاہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اپیل کروں گا کہ نواز شریف پاکستان بچاؤ کسی کی مدد سے نہ آؤ۔خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپیل کروں گا مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

آئندہ حکومت کا انتخابات میں عوام فیصلہ کرینگے،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ آئندہ حکومت کا انتخابات میں عوام فیصلہ کریں گے۔ یوسف رضا گیلانی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ مزید پڑھیں