وزیراعظم

امید ہے ملک کے وسیع تر مفاد کے لیے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی میں اراکینِ قومی اسمبلی اعجاز الحق اور سردار خالد مگسی کو شامل کردیا۔ حکومتی اتحادی کمیٹی اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا آج پہلا دور مزید پڑھیں