ڈالر

گذشتہ ہفتے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 72 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی(گلف آن لائن) زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 72 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ذخائر کا حجم 7 ارب 91 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگیا۔ اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ سے مزید پڑھیں

ڈالر

انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی(گلف آن لائن)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 8 پیسے پر بندہوا۔ گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر مزید پڑھیں

ترقی

اعداد و شمار بولتے ہیں: ترقی ضروری ہے، ترقی کو سمجھنا بھی ضروری ہے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کچھ عرصہ قبل وال اسٹریٹ جرنل نے ایک رپورٹ شائع کی تھی جس میں کہا گیا ہے کہ 2008 میں امریکہ اور یورو زون کا اقتصادی حجم تقریباً ایک جیسا تھا لیکن اب امریکہ کی معیشت یورو مزید پڑھیں

ڈالر

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 22کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری آئی

اسلام آباد(گلف آن لائن ) رواں مالی سال 24-2023 کی پہلی ششماہی کے دوران ملک میں مجموعی طور پر 22کروڑ 51 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار مزید پڑھیں

ڈالر

ماہرین نے ڈالر رکھنے والوں کو خبردار کردیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)ملک بوستان نے آنے والے دنوں میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں ناقابل یقین کمی کی پیش گوئی کرتے ہوئے ڈالر رکھنے والوں کو خبردار کردیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے امید مزید پڑھیں

رپورٹ

مالی سال کے پہلے ششماہی کی رپورٹ جاری، تجارتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں نمایاں کمی

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزارت خزانہ نے رواں مالی سال 2023-2024 کی پہلی ششماہی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق تجارتی خسارے میں کمی ہوئی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 77.1 فیصد کمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ خزانہ مزید پڑھیں

ڈالر

انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں قدرمستحکم

کراچی(گلف آن لائن) انتخابات کے بعد اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلٹیشن کونسل کے توسط سے پاکستان میں بڑی نوعیت کی فارن انویسٹمنٹس، نئے انفلوز آنے کی توقعات اور چین کی جانب سے 2ارب ڈالر کے قرضوں کی موخر ادائیگیوں کی سہولت ملنے مزید پڑھیں

تیل اور گیس

تیل، گیس کے شعبے میں7کروڑ 91لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری

کراچی (گلف آن لائن) رواں مالی سال2023-24کے پہلے چارماہ کے دوران تیل اور گیس کے شعبے میں مجموعی طور پر سات کروڑ 91لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی۔ سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار مزید پڑھیں