فاروق ستار

زیر زمین پانی پر ٹیکس، کراچی کا نیا نام ٹیکساچی رکھ دیا جائے، فاروق ستار کی تجویز

کراچی(نمائندہ خصوصی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے ٹیکسوں کی بھرمار کے تناظر میں کراچی کا نیا نام ٹیکساچی تجویز کر دیا ہے۔ایک انٹرویو میں جب پوچھا گیا کہ اب زیر زمین پانی کے استعمال پر بھی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

کراچی والے اسٹریٹ کرائمز، پانی اور بجلی بحران سے پریشان ہیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی والے اسٹریٹ کرائمز، پانی اور بجلی بحران سے پریشان ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نوجوان موجودہ حالات سے مایوس ہو مزید پڑھیں

عدنان صدیقی

عدنان صدیقی کی ٹک ٹاکر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل

کراچی (نمائندہ خصوصی)سینیئر اداکار عدنان صدیقی کی جانب سے سوشل میڈیا اسٹار سے گلے ملنے اور ان کے ساتھ انتہائی قریب ہوکر تصاویر اور ویڈیوز بنوانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں سوشل میڈیا مزید پڑھیں

مصطفی کمال

غیر قانونی الاٹمنٹ کیس، مصطفی کمال کیخلاف ریفرنس پر نیب حکام کو دستاویزات پیش کرنے کا حکم

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی کی احتساب عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما مصطفی کمال کے خلاف کلفٹن میں اراضی کی الاٹمنٹ ریفرنس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کو آئندہ سماعت پر دستاویزات پیش کرنے کا حکم دیدیا۔مصطفی کمال و دیگر مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے خلاف ایک ہی الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس مزید پڑھیں

وزیراعظم

صدر مملکت اور وزیراعظم کی کراچی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) صدر مملکت اور وزیراعظم نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں دھماکے اور فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

زرمبادلہ کےمجموعی ذخائر 13 ارب 37 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے

کراچی(گلف آن لائن) ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ، مجموعی ذخائر 13 ارب 37 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ مزید پڑھیں

کلیر پولوساک

آسٹریلیا کی کلیر پولوساک پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن سیریز میں امپائرنگ کریں گی

سڈنی (گلف آن لائن)آسٹریلیا کی کلیر پولوساک کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈین ویمنز ٹیموں کے درمیان سیریز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گی۔ آسٹریلیا کی کلیر پولوساک 18 اپریل سے 3 مئی تک کراچی میں پاکستان اور ویسٹ مزید پڑھیں