بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کا انتخابی میدان چھوڑ دیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کا انتخابی میدان چھوڑ دیا ہے، بلاول نے کراچی کی کسی نشست سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ آصفہ بھٹو زرداری نے بھی کسی نشست سے کاغذات مزید پڑھیں

سیرین ایئر لائنز

پاکستان کی سیرین ایئر لائنز کا چین کے لئے اپنی پروازوں کا آغاز

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی نجی ایئر لائن ، سیرین ایئر لائنز نے چین کے لیے اپنی پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔اتوار کے روز پرواز کراچی سےروانہ ہو کر اسلام آباد میں رکتے ہوئے بیجنگ کے ڈاکسنگ مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

شاہد آفریدی نے فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کھلاڑی شاہد خان آفریدی نے اداکاری نہ کرنے کی وجوہات سے پردہ اٹھا دیا۔حال ہی میں شاہد آفریدی نے ایک پوڈ کاسٹ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی مزید پڑھیں

عائزہ خان

اداکارہ عائزہ خان نے”جانِ جہان” کو آخری پروجیکٹ قرار دیکر صارفین کو کشمکش میں مبتلا کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و خوبرو اداکارہ عائزہ خان نے اپنے نئے پروجیکٹ ‘جانِ جہان’ کو آخری پروجیکٹ قرار دے کر صارفین کو کشمکش میں مبتلا کر دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر مبہم مزید پڑھیں

سوزوکی

سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکل جی ڈی 110 ایس کی نئی قیمت جاری کر دی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے ساتھ موٹر سائیکل ساز کمپنیوں نے بھی اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کا اعلان کیاہے، جسے صارفین کی جانب سے خوش آمدید کہا گیا تاہم اب سوزوکی نے بھی مزید پڑھیں

آصف زرداری ،بلاول بھٹو

کراچی سمیت پورے سندھ نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کو ایک بار پھر شکست دے دی، بلاول بھٹو

کراچی(نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ بھر میں ضمنی بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے جیالے امیدواروں کو مبارک باد پیش کی ہے ، بلاول بھٹو نے کہا کہ کراچی کے میئر اور مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

جنوبی کوریا میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں کمی ریکارڈ

کراچی(نیوز ڈیسک)جنوبی کوریا میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پرمعمولی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال مزید پڑھیں

چائے کی درآمدات

چائے کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 32.30 فیصد کی نموریکارڈ

کراچی(نیوز ڈیسک)چائے کی درآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر 32.30 فیصدکی نموریکارڈکی گئی۔پاکستان بیوروبرائے شماریات اورا سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کی مزید پڑھیں