پاکستان ریلوے

عید سےقبل ٹرینوں پر مسافروں کے رش کے باعث کورونا ایس اوپیز نظرانداز .

کوئٹہ (گلف آن لائن) عید سےقبل ٹرینوں میں مسافروں کے رش کے باعث کورونا ایس اوپیز یکسر نظرانداز کیے جارہے ہیں، کوئٹہ سےاندرون ملک جانے والی واحد ٹرین جعفر ایکسپریس پر مسافروں کا رش ہے۔ ریلوے اسٹیشن کے باہر مسافروں مزید پڑھیں