سٹیٹ بینک

آٹو فنانسنگ میں مسلسل دوسرے ماہ اضافہ ریکارڈ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)شرح سود میں کمی کے نتیجہ میں آٹو فنانسنگ میں مسلسل دوسرے ماہ اضافہ ہوا ہے۔ اکتوبر 2024 کے دوران گاڑیوں کی خریداری کیلئے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کی فراہمی میں 3.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں