لاہور ہائیکورٹ

ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(نمائندہ خصوصی) ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والے آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ 28 اکتوبر کو سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

سستے اور فوری انصاف تک رسائی یقینی بنانے کیلئے ضابطہ فوجداری پیکج جلد کابینہ میں منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا ، وزیرقانون

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر قانون و پارلیمانی امور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ عوام کی سستے اور فوری انصاف تک رسائی یقینی بنانے کے لئے ضابطہ فوجداری پیکج تیار کیا جارہاہے جسے جلد کابینہ مزید پڑھیں

ہانگ کانگ

ہانگ کانگ کی قومی سلامتی سے متعلق قانون سازی جائز اور ضروری ہے ، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ہانگ کانگ میں چین کی وزارت خارجہ کے کمشنر کے دفتر کے ترجمان نے گروپ آف سیون (جی 7) ممالک کے وزرائے خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کے اعلی نمائندے کی جانب مزید پڑھیں

ایوان میں مینڈیٹ چور بیٹھے ہیں، ہم انہیں نہیں مانتے، اسد قیصر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایوان میں مینڈیٹ چور بیٹھے ہیں، ہم انہیں نہیں مانتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ یہ پارلیمان مجلس شوری بن گئی ہے۔انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

ارسا کا مقصد ہی یہ تھا کہ اس میں وفاق کا کوئی اثر انداز نہ ہو، وزیرِ اعلیٰ سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ارسا کا مقصد ہی یہ تھا کہ اس میں وفاق کا کوئی اثر انداز نہ ہو۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

صدر مملکت

غیرملکی عوامی دستاویزات کے لیے قانونی تصدیق کی پابندی ختم، اپاسٹل آرڈیننس جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اَپاسٹِل آرڈیننس 2024ء جاری کردیا جس کا مقصد غیرملکی عوامی دستاویزات کے لیے قانونی تصدیق کی پابندی ختم کرنا ہے۔ آرڈیننس پاکستان میں شہریوں اور بیرون ملک مقیم افراد کی سہولت مزید پڑھیں

نگراں وفاقی حکومت

نگراں وفاقی حکومت نے 3 آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا، کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگراں وفاقی حکومت نے 3 آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق نگراں وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے آرڈیننس لانے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ نگراں کابینہ سے منظوری کے بعد مزید پڑھیں

شوکت ترین

پی ڈی ایم کابینہ نے قومی اثاثے فروخت کرنے کیلئے آرڈیننس سے منظوری دیدی ہے، شوکت ترین

اسلام آ باد (گلف آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کابینہ نے قومی اثاثے فروخت کرنے کیلئے آرڈیننس سے منظوری دیدی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

آرڈیننس جاری کرنے کا مقصد سیاسی مخالفین کو ٹھکانے لگانایا میڈیا پر قدغن لگانا ہے ‘خواجہ سعد رفیق

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ 2 آرڈیننس جاری کیے گئے جو بدنیتی پر مبنی ہیں،اس کا مقصد سیاسی مخالفین کو ٹھکانے لگانے یا میڈیا پر قدغن لگانا ہے ،یہ مزید پڑھیں