شہباز شریف

صحافیوں کے تحفظ کے بغیر آزادی ِصحافت ممکن نہیں، شہباز شریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئین آزادی اظہارِ رائے، آزادی صحافت اور معلومات تک رسائی کا حق دیتا ہے ، حکومت اس کو یقینی بناتی ہے، امن کے علاوہ، تنازعات اور جنگ کے دوران صحافی مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

آزادی اظہار رائے کے نام پر پگڑیاں اچھالی جارہی ہیں،عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار رائے کے نام پر پگڑیاں اچھالی جارہی ہیں، سوشل میڈیا کے ذریعے ڈیجیٹل دہشت گردی ہورہی ہے، ریاست بھی محفوظ نہیں، کوئی ملک ایسے نہیں چلتا جیسے ہم مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

حساس ادارے کو فون ٹیپنگ کی اجازت دینے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نمائندہ خصوصی) حکومت کی جانب سے حساس ادارے کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ حساس ادارے کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کے اختیار کے خلاف شہری فہد شبیر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ نے پنجاب ہتک عزت قانون کے 3 سیکشنز پر عملدرآمد عدالتی فیصلے سے مشروط کردیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ہتک عزت ایکٹ 2024 کے 3 سیکشنز پر عملدرآمد عدالت کے حتمی فیصلے سے مشروط کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے پنجاب ہتک عزت ایکٹ 2024 کے خلاف ندیم سرور ایڈووکیٹ کی مزید پڑھیں

نگراں وزیر اعظم

پاکستان کے ہر شہری کو آزادی اظہار رائے کا حق حاصل ہے، نگراں وزیر اعظم

کراچی (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہر شہری کو آزادی اظہار رائے کا حق حاصل ہے، آزادی اظہار رائے کو مثبت اور تعمیری ہونا چاہیے، مذہب، زبان اور نسل پرستی کے سخت خلاف مزید پڑھیں

چیف جسٹس ہائی کورٹ

آزادی اظہار رائے کے نام پر نفرت انگیز یا اشتعال انگیز تقریر نہیں ہونی چاہئے،چیف جسٹس ہائی کورٹ

اسلام آباد(گلف آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے کے نام پر نفرت انگیز یا اشتعال انگیز تقریر نہیں ہونی چاہیے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے ٹک ٹاک ایپ مزید پڑھیں