امریکہ

دوسروں کی ترقی روکنے سے امریکہ کو خود اپنے مسائل کے حل میں مدد نہیں ملے گی، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکہ نے ایک بار پھر محصولات کا غلط استعمال کرتے ہوئے اعلان کیا کہ چین پر زیر عمل دفعہ 301 ٹیرف کی بنیاد پر، وہ برقی گاڑیوں، لیتھیم بیٹریوں، فوٹو وولٹک سیلز، اہم معدنیات، سیمی کنڈکٹر، اسٹیل مزید پڑھیں