معیشت

نظریہ پاکستان ٹرسٹ نے میرے دادا چوہدری محمد اویس مرحوم کی تحریک آزادی میں خدمات کے اعتراف میں گولڈ میڈل تفویض کیا ،فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ نے میرے دادا چوہدری محمد اویس مرحوم کی تحریک آزادی میں خدمات کے اعتراف میں انھیں گولڈ میڈل تفویض کیا۔ اپنے بیان میں وفاقی مزید پڑھیں