اسد قیصر

علی امین کے ساتھ مذاکرات کے لیے رابطہ ہوا ہے ،دیکھتے ہیں حکومت کتنی سنجیدگی سے آگے بڑھتی ہے، اسد قیصر

صوابی(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کے ساتھ مذاکرات کے لیے رابطہ ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور کو مذاکرات کی اجازت دی،دیکھتے ہیں مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ یوکرین کی حمایت کے لئے ایک “خاطر خواہ” نیا منصوبہ متعارف کرائے گا،امریکی قومی سلامتی مشیر

وا شنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر کے معاون برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا کہ امریکہ ستمبر کے آخر تک یوکرین کی حمایت کے لئے ایک “خاطر خواہ” نیا منصوبہ متعارف کرائے گا تاکہ روس کو مشرقی یوکرین میں مزید پڑھیں

حلیم عاد ل شیخ

پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت کی ہمارے جلسے سے کانپیں ٹانگ رہی ہیں،حلیم عاد ل شیخ

کراچی (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہا کہاآج ہمارے دو پٹیشن سندھ ہائی کورٹ میں لگے ہوئے تھے ایک پٹیشن جلسہ کی تھی ہمیں جلسہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے عالیہ حمزہ کو کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی )لاہور ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف عالیہ حمزہ کو 29 اگست تک کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی نے عالیہ حمزہ کے شوہر کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کی سالگرہ، پیپلز پارٹی نے مینار پاکستان پر تقریب کیلئے اجازت مانگ لی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی نے صدر پاکستان آصف علی زرداری کی 69 ویں سالگرہ کے موقع پر مینار پاکستان پر ‘یوم صدر’ تقریب منانے کے لیے اجازت طلب کر لی۔پیپلز پارٹی کی جانب سے اجازت نامہ کی درخواست جمع مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ،فون ٹیپنگ کی اجازت کیخلاف درخواست لارجر بنچ کو بھیجنے کی سفارش

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دیئے جانے کیخلاف ایک اور درخواست لارجر بنچ کو بھیجنے کی سفارش کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے شہری منیر احمد کی درخواست مزید پڑھیں

اسد عمر

اسد عمر کی استدعا منظور ، حاضری مکمل ہونے پر واپس جانے کی اجازت مل گئی

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت نے اسد عمر کی استدعا منظور کرتے ہوئے انہیں حاضری مکمل ہونے پر واپس جانے کی اجازت دے دی ۔9 مئی جلا وگھیرا وکے مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست کے سلسلے مزید پڑھیں

راناثنااللہ

مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد حاصل تھی، راناثنااللہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کو بیرونی مدد بھی حاصل تھی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو مزید پڑھیں

متحدہ عرب

متحدہ عرب امارات میں اسقاط حمل کی اجازت دینے کی قرارداد منظور

ابو ظہبی(نمائندہ خصوصی) متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں جنسی زیادتی یا مِحرم کے ذریعے ہونے والے حمل کو چند شرطوں کے ساتھ گرانے کی اجازت دی گئی ہے۔متحدہ عرب امارات کے سرکاری مزید پڑھیں