اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار 10اور11 جون کو اردن کا دو روزہ دورہ کریں گے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اعلیٰ سطحی کانفرنس ”کال فار ایکشن: غزہ کے لیے فوری انسانی ردعمل” میں شرکت کے لئے 10اور11 جون کو اردن کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ مزید پڑھیں

رشی سونک

غزہ میں طبی سامان بھجوانے پر رشی سونک کی طرف سے اردن کی تعریف

لندن(گلف آن لائن)برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے اردن کی ان کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے جو اردن نے غزہ میں طبی امدادی سامان بھجوانے کے لیے کی ہیں۔ اس امر کا اظہار برطانوی وزیر اعظم کے دفتر کی مزید پڑھیں

اردن

غزہ کو اردنی جنگی طیاروں کے ذریعے ادویات کی سپلائی

عمان(گلف آن لائن)اردن کی فضائیہ نے اپنے جنگی طیاروں کے ذریعے غزہ کے زیر محاصرہ ہسپتالوں میں طبی ضرورتوں سے متعلق سامان ڈراپ یا ہے۔ اس طبی سامان میں ادویات اور طبی آلات وغیرہ شامل تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

اردن

اردن کا ایران سے وابستہ ملیشیائوں کے سرحدی حملوں پر احتجاج

عمان (گلف آن لائن)شاہ عبداللہ دوم نے ایران سے وابستہ ملیشیائوں کے اردن کی سرحد پر حملوں پراحتجاج کیا ہے اور شام کے ساتھ واقع سرحدی علاقے میں منشیات کے اسمگلروں کی سکیورٹی فورسز سے مہلک جھڑپوں کے بعد ایران مزید پڑھیں

اردن

اسرائیل کو مسجد اقصی کی تاریخی اور قانونی صورت حال کا احترام کرنے کی ضرورت ہے،شاہ عبداللہ دوم

عمان (گلف آن لائن)اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے زور دیاہے کہ وہ مسجد اقصی کی تاریخی اور قانونی صورت حال کا احترام کرنے کے لیے اسرائیل کو پابند بنایا جانا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مسجد اقصی میں جاری مزید پڑھیں