سینیٹر فیصل واوڈا

مدارس رجسٹریشن بل پر حکومت اگلے ہفتے کوئی نہ کوئی راستہ نکال لے گی ،سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سینیٹر فیصل واوڈانے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن بل پر حکومت اگلے ہفتے کوئی نہ کوئی راستہ نکال لے گی، سوال یہ ہے کہ اگر 9مئی کا واقعہ ہوا تھا توپھر مٹی کیسے ڈالی جاسکتی ہے؟ 9 مئی مزید پڑھیں

ارشد شریف

ارشد شریف قتل، تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ارشد شریف شہید کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ارشد شریف قتل، سپریم کورٹ کا حکومتی جے آئی ٹی مسترد، نئی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کے حوالے سے حکومتی جے آئی ٹی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے (کل)جمعرات تک نئی اسپیشل جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں ارشد مزید پڑھیں

سینئر صحافی ارشد شریف

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے 2 رکنی ٹیم کینیا چلی گئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس میں تحقیقات کے لیے 2 رکنی ٹیم کینیاچلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ارشد شریف قتل،تحقیقات کیلئے فوری جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینئر صحافی اور اینکرپرسن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے فوری جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا مسترد کردی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے مزید پڑھیں