چین

چین نے یورپی کمیشن کی جانب سے چینی الیکٹرک گا ڑیوں پر ڈیوٹی کو مسترد کر دیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یورپی کمیشن نے سخت مخالفت کے باوجود جمعرات سے چین سے درآمد کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں پر پانچ سالہ کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین نے واضح کیا ہے کہ وہ اس مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم

پاک روس تعلقات میں مزید مضبوطی اور استحکام خوش آئند ہے: وزیرِ اعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے تعلقات میں مزید مضبوطی اور استحکام خوش آئند ہے۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم سے روسی فیڈرل اسمبلی کی فیڈریشن کونسل کی اسپیکر نے وفد کے ہمراہ مزید پڑھیں

سینیٹر محمد اورنگزیب

ملکی معیشت کے استحکام ، ٹیکس محصولات میں اضافے ، ٹیکس نظام کو منصفانہ اور مؤثر بنانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیر خزانہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کے استحکام ، ٹیکس محصولات میں اضافے ، ٹیکس نظام کو منصفانہ اور مؤثر بنانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ان خیالات مزید پڑھیں

احسن اقبال

موجودہ حکومت نے پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات کے ذریعے ملکی معیشت کو بحال کیا ، احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی اصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات کے ذریعے ملکی معیشت کو بحال کیا ہے، جو امن اور استحکام کا باعث بنتا ہے، تعلیمی مزید پڑھیں

چین

چین کی جانب سے فلسطین اسرائیل تنازع کے حل کے لیے چار نکاتی تجویز

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں مشرق وسطیٰ کے معاملے پر سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ وانگ ای نے کہا کہ فلسطین اسرائیل تنازع مزید پڑھیں

خواجہ آصف

غزہ المیہ جیسے تنازعات حل ہونے تک دنیا میں استحکام نہیں آسکتا،خواجہ آصف

نیویارک (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ غزہ المیہ جیسے تنازعات حل ہونے تک دنیا میں استحکام نہیں آسکتا، سکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے اجتماعی کاوشیں کرنا ہوں گی و سکیورٹی کے مسائل نئی نسل اور مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دینی اور ثقافتی اقدار پر مبنی تاریخی تعلقات ہیں، وزیراعظم

لندن(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دینی اور ثقافتی اقدار پر مبنی تاریخی تعلقات ہیں،پاکستان اور سعودی عرب نے تمام مشکلات میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے،پاکستان کی معیشت کے مزید پڑھیں

مصر

مصر کا ترکیہ کے ساتھ تعلقات میں تبدیلیاں لانے کا عزم

انقرہ(نمائندہ خصوصی)مصر نے ترکیہ کے ساتھ تعلقات میں ایک معیاری تبدیلی لانے کے عزم کا اظہار کیا ہے،مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا مزید پڑھیں

چین

چین، لاؤس، میانمار اور تھائی لینڈ کے وزرائے خارجہ کے غیر رسمی اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین، لاؤس، میانمار اور تھائی لینڈ نے تھائی لینڈ کے شہر چیانگ مائی میں وزرائے خارجہ کا غیر رسمی اجلاس منعقد کیا۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا کہ میانمار کی موجودہ صورتحال اب بھی تشویش مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری، جولائی میں طویل المدتی معاہدہ ہونے کی امید ہے،وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مائیکرو اکنامک استحکام کے لیے آئی ایم ایف کا پروگرام ضروری ہے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بجٹ کے سلسلے میں آئی ایم ایف سے مشاورت مزید پڑھیں