پی سی بی

پی سی بی کا قومی سلیکشن کمیٹی ازسرِ نو تشکیل دینے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی ازسرِ نو تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے جس میں سابق کرکٹر عاقب جاوید اور اظہرعلی کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

گارنٹی دیتے ہیں اسلام آباد میں جلسے سے امن خراب نہیں ہوگا: بیرسٹر سیف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ گارنٹی دیتے ہیں اسلام آباد میں جلسے سے امن خراب نہیں ہوگا۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

شکیل خان

صوبائی وزیر پختونخوا کے استعفی کا معاملہ، مزید ناراض ارکان کے شکیل خان سے رابطے

پشاور (نمائندہ خصوصی ) پختونخوا میں صوبائی وزیر کے استعفی کے معاملہ پر پارٹی کے دیگرکئی ناراض اراکین کا بھی شکیل خان سے رابطے کا انکشاف ہوا ہے۔ شکیل خان کے استعفی کے بعد ناراض اراکین نے رابطوں میں تیزی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات کا عمل جاری رہے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

آئی سی سی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدانتظامیاں، آئی سی سی کے 2 اہم عہدیدار مستعفی

لندن (نمائندہ خصوصی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدانتظامیوں پر آئی سی سی کے دو اہم عہدیدار مستعفی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیڈ آف ایونٹس کرس ٹیٹلی اور جی ایم مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن کلیئر فرلانگ مستعفی مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی

الیکشن کمیشن کو استعفی دے کر گھرجانا چاہیے، امیر جماعت اسلامی کا فیصلے پر ردعمل

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو استعفی دے کر گھر مزید پڑھیں

غزہ

غزہ جنگ کے باعث مستعفی امریکی ملازمین بائیڈن پر دبا ئوڈالنے کے لیے متحرک

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)غزہ کی پٹی میں 8 ماہ سے جاری خونریز اسرائیلی جنگ کے بعد موجودہ صدر جو بائیڈن کی پالیسی کے خلاف تنقید میں اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری محکموں بالخصوص وزارت خارجہ میں بہت سے ملازمین مستعفی ہونے پر مجبور مزید پڑھیں

شیخ محمد صباح السلیم الصباح

انتخابات کے بعد کویتی کابینہ اور وزیر اعظم نے استعفی دے دیا

کویت سٹی (گلف آن لائن)کویت کے وزیراعظم شیخ محمد صباح السلیم الصباح نے ہفتہ کے روز اپنا اور اپنی کابینہ کا استعفی امیر کویت کو دے دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ مزید پڑھیں

جسٹس (ر) مظاہر نقوی

ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی سپریم جوڈیشل کونسل کا اختیار نہیں، جسٹس (ر) مظاہر نقوی

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج جسٹس (ریٹائرڈ)مظاہر علی اکبر نقوی نے کہا ہے کہ آئین، قانون اور عدالتی فیصلوں کے مطابق ریٹائرڈ ججز کے خلاف کارروائی سپریم جوڈیشل کونسل کا دائرہ اختیار نہیں ہے۔ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ملک میں وزیر اعظم کے آنے کیلئے جو پیٹرن رہا اس نے کچھ نہیں دیا، ہمیں سبق حاصل کرنا چاہیے ‘شاہد خاقان عباسی

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں وزیر اعظم کے آنے کے لئے جو پیٹرن رہا اس نے کچھ نہیں دیا، ہمیں سبق حاصل کرنا چاہیے ، مجھے مریم نواز سے کیا مزید پڑھیں