وزیراعظم

فلسطین اورر لبنان کے مسلمانوں کو مصیبت میں تنہا نہیں چھوڑیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطین اور لبنان کے مسلمانوں کو مصیبت میں تنہا نہیں چھوڑیں گے،موسم سرماکیلئے اسرائیلی ظلم و جارحیت کے شکار مسلمان بہن بھائیوں کیلئے جلد مزید 3ہزار خیمے اور 12ہزار کمبل بھیجیں مزید پڑھیں

سراج الحق

اسماعیل ہانیہ فلسطین کی آزادی کی جدوجہد کا ایک نام ہے،سراج الحق

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ، حماس نے ایک لمحے کیلئے بھی اپنی جدوجہد مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

اسرائیلی جنگی جرائم پر انصاف کے عالمی اداروں کو متحرک ہونا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی جنگی جرائم پر انصاف کے عالمی اداروں کو متحرک ہونا ہوگا، غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے، اسرائیلی فوج نہتے فلسطینی عوام پر مظالم ڈھا رہی ہے، مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

جنگ میں کوئی وقفہ نہیں، غزہ میں لڑائی جاری ہے،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا مطلب حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنا ہے۔ فلسطینی غزہ کی پٹی میں زیر حراست قیدیوں کی رہائی کے بغیر کوئی جنگ مزید پڑھیں

براک اوباما

فلسطین میں جو ہو رہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے، براک اوباما

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا کے سابق صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں براک اوباما نے کہا کہ کسی نہ کسی حد تک مزید پڑھیں

اُشنا شاہ ملالہ

اسرائیلی حملوں پرخاموشی، اُشنا شاہ ملالہ سمیت دیگر مشہور شخصیات پربرس پڑیں

کراچی(نیوز ڈیسک) فلسطین پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اپنی آواز بُلند کرنے والی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے ملالہ یوسف زئی سمیت تمام مشہور شخصیات کو آڑے ہاتھوں لے لیا جو اس وقت خاموش ہیں۔گزشتہ شب سے غزہ پر اسرائیل مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل میں فلسطین اور اسرائیل سےمتعلق دونوں مسودہ قرارداد نامنظور

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے روس اور امریکہ کی طرف سے فلسطین- اسرائیل صورتحال سے متعلق پیش کردہ دو قراردادوں کےمسودوں پر ووٹنگ کی ۔ ان میں سے روس کے پیش کردہ مسودہِ قرارداد کو مزید پڑھیں

imam

اسرائیلی زیر تسلط عرب آبادی میں امام مسجد قتل، فلسطینیوں کا منگل کو ہڑتال کا اعلان

تل ابیب(گلف آن لائن) 1948 عیسوی میں اسرائیل کے زیرنگین جانے والے عرب علاقوں میں جرائم کی شرح بڑھ رہی ہے۔ اسی تناظر میں اسرائیل میں موجود ان عرب علاقوں میں امام مسجد شیخ سمیع المصری کو قتل کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

weight-lifter

اسرائیلی کھلاڑی سے ہاتھ ملانے پر ایرانی ویٹ لفٹر پر تاحیات پابندی عائد

تہران(گلف آن لائن)اسرائیلی کھلاڑی سے ہاتھ ملانے پر ایرانی ویٹ لفٹر پر تاحیات پابندی عائد کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولینڈ میں ہونے والی ورلڈ ماسٹر ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ کی کیٹیگری میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے ایرانی مزید پڑھیں

او آئی سی

اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں دو فلسطینی لڑکوں کا قتل قابل مذمت ہے،او آئی سی

قاہرہ(گلف آن لائن)اسلامی تعاون تنظیم کے جنرل سیکرٹریٹ نے اسرائیلی قبضے کے گھنائونے جرائم کے تسلسل کی مذمت کی ہے۔ غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق ان جرائم میں حالیہ واقعہ نابلس شہر کے نزدیک سبسطیہ قصبے میں لڑکے فوزی مخالفہ مزید پڑھیں