اسلام آباد ہائیکورٹ

شہری بازیابی کیس، آئی ایس آئی، ایم آئی سیکٹرکمانڈرز کو دستخط شدہ رپورٹ جمع کرانے کا حکم

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے آزاد کشمیر کے شہری کی بازیابی سے متعلق کیس میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرز کو اپنے دستخط کے ساتھ رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں

عدت نکاح کیس

عدت نکاح کیس کی اپیلوں پر ایک ماہ میں فیصلہ کیا جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت میں نکاح کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنے اور سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم د یتے ہوئے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی نے عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کردی۔بشریٰ بی بی نے عدالت سے سزا معطل کر کے ضمانت پر رہائی کی استدعا کی ہے۔بانی پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کا دفتر ڈی سیل نہ کرنے پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کا دفتر ڈی سیل نہ کرنے پر سماعت آئندہ ہفتے تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی دفتر ڈی سیل نہ کرنے پر سی ڈی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ جاری کیا جس میں عدالت نے کہا مزید پڑھیں

احمد فرہاد بازیابی کیس

احمد فرہاد بازیابی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کشمیری شاعر احمد فرہاد کی بازیابی اور عدالت پیشی کے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت، اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو روات جی ٹی روڈ پر جلسے کی اجازت ملنے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، تنویر الیاس پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری، جواب طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آج (جمعہ کو) جواب طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں

سائفر کیس

سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 21 مئی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

جج بننے کیلئے دوہری شہریت یا رہائش رکھنا نااہلیت نہیں، عدالت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے سینیٹر فیصل واوڈا کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جج بننے کیلئے دوہری شہریت یا رہائش رکھنا نااہلیت نہیں۔رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری جواب میں کہا گیا مزید پڑھیں