اسد قیصر

اسد قیصر کی جوڈیشل ریمانڈ کیخلاف درخواست پرسماعت19 نومبر تک ملتوی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کیخلاف اسد قیصر کے وکیل کی جانب سے ہی التوا کی استدعا پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کیخلاف اسد قیصر مزید پڑھیں

سائفر کیس

اسلام آباد ہائیکورٹ ، آڈیو لیکس کے معاملے پر وفاق کو جواب جمع کرانے کے لیے ایک ماہ کی مہلت

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کے معاملے پر وفاق کو جواب جمع کرانے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دے دی۔ جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے الیکٹرانک سرویلنس کیسے ہو رہی ہے اور مزید پڑھیں

سائفر کیس

چیئرمین پی ٹی آئی سے 10 وکلاء ملاقات کر سکیں گے ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیل سپرنٹنڈنٹ کی فہرست جمع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سہولیات فراہمی سے متعلق درخواست نمٹانے کا تحریری حکم جاری کردیا۔فیصلہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے جاری کیا ، فیصلے میں کہا مزید پڑھیں

سائفر کیس

وزارت تعلیم کو ایف پی ایس سی سے کامیاب امیدواروں کے نتائج شائع کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کے مستقلی کیس میں کامیاب امیدواروں کے نتائج شائع کرنے کا حکم دے دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے حکمنامہ جاری کیا،حکمنامے میں مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی سائفر کیس کا ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا کر دیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر ختم کرنے اور ٹرائل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عدالت نے صداقت عباسی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ایم این اے صداقت عباسی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار کی جانب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد میں سرکاری رہائش کیلئے خالی ہونے سے مشروط لیٹرز غیر قانونی قرار

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں سرکاری رہائش کے لیے سبجیکٹ ٹو ویکنسی (خالی ہونے سے مشروط) الاٹنمنٹ لیٹرز کا اجرا غیر قانونی قرار دے دیا۔ جسٹس بابر ستار نے کنٹریکٹ ملازم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالت کی پیشگی اجازت کے بغیر شیر افضل مروت کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) عدالت نے کورٹ کی پیشگی اجازت کے بغیر تحریک انصاف کے لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

توہین عدالت کیس،شیریں مزاری کو گرفتار کرنیوالے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کو گرفتار کرنیوالے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شیریں مزاری کی گرفتاری سے متعلق توہین مزید پڑھیں

imran-khan-3

چیئرمین تحریک انصاف نے سائفر کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کےلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف نے سائفر کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کےلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔دائر درخواست میں کہا گیا بدنیتی سے من گھڑت مقدمے میں نامزد کیا گیا، استدعا ہے کہ حتمی مزید پڑھیں