اسلام آباد ہائی کورٹ

الیکٹرانک میڈیا کے جرنلسٹس کیلئے قانون کی منظوری تک نیوزپیپر ایمپلائیز ایکٹ کے اطلاق کی درخواست پر سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکٹرانک میڈیا کے جرنلسٹس کیلئے قانون کی منظوری تک نیوزپیپر ایمپلائیز ایکٹ کے اطلاق کی درخواست پر سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی ۔ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عدالت بلوچستان کے طلبہ کی آواز دبانے کی اجازت نہیں دے گی، ہائی کورٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ عدالت بلوچستان کے طلبہ کی آواز دبانے کی اجازت نہیں دے گی۔پیر کو ہائی کورٹ نے نیشنل پریس کلب کے باہر بلوچ مزید پڑھیں

رانا شمیم

ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کو توہین عدالت کیس میں جواب جمع کرانے کا آخری موقع دیدیا

اسلام آباد(گلف آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کو توہین عدالت کیس میں جواب جمع کرانے کا آخری موقع دیدیا۔پیر کوہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے رانا شمیم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف پی بی اے، اے پی این ایس، سی پی این ای اور ایمینڈ کی درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف پی بی اے، اے پی این ایس، سی پی این ای اور ایمینڈ کی درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا۔ جمعہ کو اسلام مزید پڑھیں

غیر ملکی ماڈل ٹیریزا

منشیات اسمگلنگ کیس سے بری ہونے والی غیر ملکی ماڈل ٹیریزا نے ہائی کورٹ میں اپنے ملک چیک ری پبلک واپسی کیلئے درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (گلف آن لائن) منشیات اسمگلنگ کیس سے بری ہونے والی غیر ملکی ماڈل ٹیریزا نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے ملک چیک ری پبلک واپسی کے لئے درخواست دائر کی ہے، غیر ملکی ماڈل نے درخواست میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

نیشنل پریس کلب کے انتخابات کے خلاف درخواست ہائی کورٹ نے ناقابل سماعت قرار دیدی

اسلام آباد (گلف آن لائن)نیشنل پریس کلب انتخابات 2022 کیخلاف آزاد گروپ کے شکیل قرار و دیگر کی رٹ پٹیشن اسلام آباد ہائی کورٹ نے ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر مزید پڑھیں

بھارتی جاسوس

بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو حکومتی وکیل فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی کورٹ میں کیسز کی کاز لسٹ منسوخ ہونے کے بعد بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو حکومتی وکیل فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے خلاف بیانات روکنے کی اپیل مسترد کر دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے خلاف بیانات روکنے کی اپیل مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب طاہر نے سماعت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

ہائی کورٹ نے سانحہ مری کا ذمے دار این ڈی ایم اے کو قرار دیدیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمے داروں کیخلاف کارروائی کیلئے دائر درخواست کی سماعت کے دوران سانحہ مری کا ذمے دار این ڈی ایم اے کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ کا مارگلہ پارک میں قائم مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد (گلف آن لائن)ہائی کورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران مارگلہ پارک میں قائم مونال ریسٹورنٹ کو منگل کو ہی سر بمہر (سیل) کرنے کا حکم دیدیا۔ منگل کو چیف مزید پڑھیں