اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز، ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)مسلسل مثبت رجحان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا، دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ۔منگل کے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھنے میں مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس تیسرے روز بھی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں 100 انڈیکس میں 410 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔جس کے بعد مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 92 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز 854 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 632 پوائنٹس اضافے سے بلند ترین سطح پر

کراچی (نمائندہ خصوصی ) پا کستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں رواں ہفتے ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ، جمعرات کو بھی بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 632 پوائنٹس اضافے کے بعد 87 ہزار 826 کی سطح پر مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اسٹاک مارکیٹ2017 میں بھی 40 ارب ڈالرز کی تھی آج بھی 40 ارب ڈالرز کی ہے،فوادچوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ2017 میں بھی 40 ارب ڈالرز کی تھی آج بھی 40 ارب ڈالرز کی ہے، پاکستان کی رئیل معیشت مائیکرو ہے،ٓآئینی ترمیم اس لئے لائی گئی مزید پڑھیں

ڈالر

انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ، قیمت 277.70 روپے ہو گئی

کراچی(نمائندہ خصوصی)انٹر بینک میں روپے کی مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کا بھاﺅ 9 پیسے کم ہوا مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ قائم’ 85 ہزار 423 پر آ گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے آج کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 513 پوائنٹس کے اضافے سے 85 ہزار 423 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 633 پوائنٹس بڑھ کر 84 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی زبردست تیزی کا رجحان برقرار ہے، پیرکو بینچ مارک کے ایس ایـ100 انڈیکس 633 پوائنٹس بڑھ کر 84 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ہے۔پی ایس ایکس مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

پی ٹی آئی اراکین ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ،آئینی ترامیم تو آنے دیں نمبرز سب کے سامنے آجائیں گے ‘ رانا تنویر حسین کا دعویٰ

مریدکے( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر صنعت رانا تنویر حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سے اراکین ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں آئینی ترامیم تو آنے دیں نمبرز سب کے سامنے آجائیں گے ،جب بھی پاکستان مزید پڑھیں

وزیر خزانہ محمد اوررنگزیب

پنشن ایک بم کی شکل اختیار کرچکی ہے، اسے روکنا ہوگا، پنشن اصلاحات پر جلد قانون سازی لائیں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر خزانہ محمد اوررنگزیب نے کہا ہے کہ پنشن ایک بم کی شکل اختیار کرچکی ہے، اسے روکنا ہوگا، پنشن اصلاحات پر جلد قانون سازی لائیں گے،زراعت کے شعبہ کا اکنامی میں بہت اہم کردار ہے، زراعت مزید پڑھیں