سٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

لاہور(گلف آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی زری پالیسی (مانیٹری پالیسی)کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز ہوگا جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا ۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد زری پالیسی کمیٹی مزید پڑھیں

عائشہ غوث پاشا

آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑیں تو مان لیں گے، وزیر مملکت برائے خزانہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پروگرام میں جانے کے لیے آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑیں تو مان لیں گے۔عائشہ غوث پاشا نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ حکومت چاہتی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر کے فراخدلانہ اعلان پر سعودی ولی عہد کا شکریہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے جنیوا کانفرنس میں پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر امداد کے اعلان پر سعودی ولی عہد کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے، شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ 1ارب ڈالر مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے نئی ”گورنر کی سالانہ رپورٹ 2021ـ22” جاری کر دی

کراچی (گلف آن لائن)اسٹیٹ بینک نے نئی ”گورنر کی سالانہ رپورٹ 2021ـ22ئ” جاری کر دی جس کے مطابق مالی سال 22ء میں تخمینے سے بڑھ کر مہنگائی میں بیرونی اور ملکی عوامل کے امتزاج نے کردار ادا کیا۔ یہ بات مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک سفر کیلئے غیرملکی کرنسی لے جانے کی سالانہ حد مقرر کردی

کراچی(گلف آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک سفر کیلئے غیرملکی کرنسی لے جانے کی سالانہ حد مقرر کردی جو یکم جنوری سے نافذ العمل ہوگی۔اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے بیرون ملک ادائیگی مزید پڑھیں

سراج الحق

شہباز شریف بھی جلد مجھے کیوں نکالا کا نعرہ لگائیں گے، سراج الحق

جیکب آباد (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف، عمران خان کے بعد شہباز شریف بھی جلد مجھے کیوں نکالا کا نعرہ لگائیں گے، پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ کے مزید پڑھیں

بینکوں

ایکسچینج کمپنیز سے 2 ہزار ڈالر کی خریدو فروخت اب صارف کے ذاتی اکاﺅنٹ سے ہو گی، اسٹیٹ بینک

کراچی(نمائندہ خصوصی)اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ 2 ہزار ڈالر یا اس کے مساوی دیگر غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت اب صارف کے ذاتی اکاﺅنٹ سے ہو گی، اسٹیٹ بینک کے نئے ضوابط کے مطابق ٹرانزیکشن کی رسید مزید پڑھیں

صدرمملکت

صدرمملکت نے جمیل احمد کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمیل احمد کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48،ایک، اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ کے سیکشن 11،اے،ایک، مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

33.5ارب ڈالر کی فنانسنگ ضروریات پوری ہیں،قائم مقام گورنراسٹیٹ بینک

کراچی(گلف آن لائن) اسٹیٹ بینک کے قائم مقام گورنر ڈاکٹر مرتضی سید نے کہا ہے کہ پاکستان کو مالی سال 23-2022 کے لیے 33.5 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ کی ضرورت پوری ہو چکی ہے جبکہ مالی صورت حال کے مزید پڑھیں