اسپورٹس سیریز

بابراعظم ، شاہین آفریدی نے رمضان اسپورٹس سیریز کو پلیئرز کیلئے احسن اقدام قرار دیدیا

لاہور (گلف آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے رمضان المبارک اسپورٹس سیریز کو پنجاب حکومت اور وہاب ریاض کا کھلاڑیوں کے لیے احسن اقدام قرار دیا ہے۔رمضان المبارک اسپورٹس سیریز سے مزید پڑھیں