پاکستان

پاکستان نے سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کر دی

نیویارک(نمائندہ خصوصی)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں مساوی اور جوابدہ اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے ۔ ان خیالات کااظہاراقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے آئی ایم ایف وفد کی ابتدائی ملاقات ،نئے قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد کی یقین دہانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کی قیادت میں وفد نے وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے ابتدائی ملاقات کی ہے جس میں آئی ایم ایف مشن کو مزید پڑھیں

محمداورنگزیب

صحیح سمت میں جا رہے ہیں، طویل سفر باقی ہے،محمداورنگزیب

کراچی(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم صحیح سمت میں جا رہے ہیں، طویل سفر باقی ہے، معاشی بہتری کے ثمرات عام آدمی تک پہنچانے کے لیے اقدامات جاری ہیں، معاشی اصلاحات جاری رکھیں گے، مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

معاشی محاذ پر بہترین پوزیشن میں آگئے ہیں، محمد اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم اس وقت معاشی محاذ پر بہترین پوزیشن میں آگئے ہیں،معاشی اصلاحات کی بہتری کے لیے مزید کام کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان سعودی عرب مزید پڑھیں

اویس لغاری

آئی پی پیز کے مسئلے کو خوش اسلوبی سے حل کیا جارہا ہے، اویس لغاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا کہ آئی پی پیزکے مسئلے کو خوش اسلوبی سے حل کیا جارہا ہے، توانائی کا شعبہ معیشت کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے، اس شعبے میں مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

آئینی عدالت کے قیام کی منفی تشریح کی گئی، آئینی عدالت کے قیام کی تجویز کو فوری چیف جسٹس سے جوڑ دیا گیا،وزیر قانون

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی عدالت کے قیام کی منفی تشریح کی گئی۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے مزید پڑھیں

بائیڈن

صدور اور سپریم کورٹ کے ججوں کا تحفظ، بائیڈن جلد ایک منصوبے کا اعلان کریں گے

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن سپریم کورٹ میں ایک بنیادی اصلاحاتی منصوبہ پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس میں صدور اور حکام کے استثنی سے متعلق آئینی ترمیم بھی شامل ہے۔امریکی اخبار نے دو باخبر لوگوں کا حوالہ دیتے مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

امریکہ نے چین کو دبانے کی اپنی کوششوں کو تیز کر دیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

وینٹیانے (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے وینٹیانے میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کی ہے ۔ اتوار کے روز فریقین نے چین اور امریکہ کے موجودہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا اور ہر سطح مزید پڑھیں

چین

چین، سی پی سی کی قرارداد میں اصلاحات کے مجموعی ہدف کو مزید جامع طور پر گہرا کرنے کی وضاحت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی سینٹرول کمیٹی کی جانب سے پریس کانفرنس میں سی پی سی کی 20ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس کے اہم نکات کو متعارف کرایا گیا۔ مرکزی کمیٹی کےدفتر برائے اصلاحات کی انچارج مزید پڑھیں

چین

چین کے فری ٹریڈ زونز نے اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 15 سے 18 جولائی تک کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں سینٹرل کمیٹی کا تیسرا کل رکنی اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے اصلاحات کو مزید پڑھیں